راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ ٹرین حادثے کے بعدجاری امدادی آپریشن مکمل کرلیا گیاہے،ریلوے ٹریک کی بحالی اور مرمت کا کام جاری ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wZWTfe
via IFTTT
0 Comments