خیبرپختونخوا میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث حادثات ، 10افراد جاں بحق

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث حادثات میں 10افراد جاں بحق ہو گئے ، صوبے میں 17گھروں کو جزوی جبکہ ایک گھر کو مکمل طور پر نقصان پہنچا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xKNWaK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments