یوسف رضا گیلانی کی مشکلات میں اضافہ ، الیکشن کمیشن نے عالیہ حمزہ کی درخواست بحال کر دی 

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سید یوسف رضا گیلانی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ، الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی رکن عالیہ حمزہ کی درخواست بحال کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3B7aapq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments