امن دشمنوں کا پسنی کے قریب سکیورٹی فورسز پر آئی ای ڈی حملہ ، کیپٹن سمیت دو جوان شہید

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امن کے دشمنوں نے پسنی کے قریب سکیورٹی فورسز پر آئی ای ڈی حملہ کیا جس میں پاک فوج کے کیپٹن عفان مسعود اور سپاہی بابر زمان شہید ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3entNzF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments