طالبان کے باب دوستی پر قبضے کے بعد پاک افغان بارڈر دوسرے روز بھی بند

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک افغان بارڈر پر باب دوستی طالبان کے قبضے کے باعث آج دوسرے روز بھی بند ہے جس کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان مرکزی گزر گاہ سے آمد و رفت معطل ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UIipaG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments