غزہ میں عید کے تیسرے روز دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمی 

غزہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن) غزہ کے مصروف کاروباری علاقے میں ایک مکان میں جمعرات کے روز دھماکہ ہوا جس سے ایک شخص جاں بحق اور دس زخمی ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xZW4Er
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments