اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نادرا میں شناختی کارڈ کی تجدید اور تصیح کا نیا سسٹم جلد لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر بنائے گئے 840بلاک شناختی کارڈزکومسترد کردیا گیا ہے، غیر قانونی طور پاکستان میں مقیم افراد14اگست تک ملک چھوڑ دیں ،اور اگر وہ14اگست تک آن لائن اپنے ویزے کی تجدید کے لئے ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kSF92M
via IFTTT
0 Comments