ریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب نے 10 اگست سے بیرون ممالک کے زائرین کیلئے عمرہ سیزن شروع کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ پاکستان سمیت دیگر 9 ممالک کے زائرین فی الحال براہ راست سعودی عرب نہیں جا سکیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BDwSWm
via IFTTT
0 Comments