کورونا وائرس سے مزید 21افراد جاں بحق،مثبت کیسز کی شرح3.63 فیصد پر پہنچ گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ24گھنٹے کے دوران کورونا وائر س کے سبب ملک بھر میں مزید 21افراد جا ن کی بازی ہارگئے ہیں جبکہ ایک ہزار 590 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TY0cWK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments