وزیرا عظم عمران خان نے یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے اہم پیغام جاری کردیا

اسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یوم شہدا ئے کشمیرپرکشمیریوں کےساتھ کھڑے ہیں اور13 جولائی 1931 کے کشمیری شہداکوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ebE9CS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments