عید قربان کے بعد قربانی کا امکان ، عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ’کانٹ چھانٹ ‘کا فیصلہ کر لیا ، زلفی بخاری کا قرعہ بھی نکلے گا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ایک مرتبہ پھر سے تبدیلی لانے کا فیصلہ کر لیاہے اور اس حوالے سے مشاور ت جاری ہے ، مزید وزراءکو بھی شامل کیئے جانے کا امکان ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2U1NN3O
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments