ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی مبینہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 28 جولائی تک ملتوی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مبینہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 28جولائی تک ملتوی کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hYzUvk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments