اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت کی جانب سے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف ) کی کڑی شرط پر عملدرآمد کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت بیوروکریسی کے بیرون ممالک اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36yp4He
via IFTTT
0 Comments