ریلوے میں عارضی بھرتیاں،سپریم کورٹ نے سروس ٹربیونل کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے ریلوے میں عارضی بھرتی کے بعد مستقل ہونے والے 80 ملازمین سے متعلق سروس ٹربیونل کا فیصلہ معطل کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eao5AY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments