ملک بھر میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 971 ہو گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س کے سبب مزید 32افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 971 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eReJuq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments