سری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے،ضلع باندی پورہ میں بھارتی قابض فوج نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zvjDVY
via IFTTT
0 Comments