اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر( این سی او سی) اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں اس لئے عوام ویکسی نیشن کروائیں اور ایس او پیز پر عمل کریں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ByfEtr
via IFTTT
0 Comments