آزاد کشمیر میں انتخابی معرکے کیلئے میدان کل سجے گا،پولنگ سامان کی ترسیل کا آغاز

مظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لئے پولنگ سامان کی ترسیل کا آغاز کر دیاگیا ہے جبکہ پولنگ عملہ اپنی جائے تعیناتی کے لئے روانہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wYYRw5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments