واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی صدر جوبائیڈن اور افغان ہم منصب اشرف غنی کے درمیا ن ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں امریکی صدر نے یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکہ افغانستان کی سفارتی اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد جاری رکھے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ryjezd
via IFTTT
0 Comments