لند ن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) برطانیہ میں مقیم پاکستان کے سابق وزیرا عظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے افغان سکیورٹی ایڈوائزر حمد اللہ محب کی زیر قیادت تین رکنی وفد نے ملاقات کی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kOM0KD
via IFTTT
0 Comments