اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزی اطلاعات ونشریات فواد چوہدر ی نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی افغان سکیورٹی ایڈوائزر سے ملاقات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگ بین الاقوامی سازشوں میں مددگار بن جاتے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iFudCV
via IFTTT
0 Comments