اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر یکم اگست سے اندرون ملک ہوائی سفر کے لیے ویکسین سرٹیفیکٹ لازمی قرار دے دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kQPgVN
via IFTTT
0 Comments