کورونا سے مزید 31افراد جاں بحق،مثبت کیسز کی شرح 6.17فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 31 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو ہزار327نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wMFdDo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments