پاکستان کے کتنے فیصد لوگوں نے بجٹ کو اچھا قرار دیا؟ نئے سروے کے ایسے اعداد و شمار سامنے آگئے کہ حکومت کی پریشانی کی حد نہ رہے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گیلپ اور گیلانی کی جانب سے کیے جانے والے حالیہ سروے میں صرف 14 فیصد پاکستانیوں نے مالی سال 2021-22 کے بجٹ کو اچھا قرار دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3idLS4k
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments