امریکہ نے پاکستان سے اڈے مانگنے کے لیے ماحول بنا یا ہوا تھا ، مشیر برائے قومی سلامتی کا اہم بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان سے ف اڈے مانگنے کے لیے ماحول بنایا ہوا تھا، ان معاملات میں اشارے بھی بہت اہم ہوتے ہیں لیکن ہم نے کلیئر کردیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wKsMYG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments