"ہم افغانستان میں مسلم پالیسی کے نفاذ کی حمایت کرتے ہیں" چین نے بڑا اعلان کردیا

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو دوسرے ممالک پر بوجھ ڈال کر افغانستان سے نہیں جانا چاہیے تھا، چین سمجھتا ہے کہ افغانستان کے لوگ اپنے مسائل آپس مین حل کرکے اپنے ملک کو بہترطور پر چلا سکتے ہیں، چین افغانستان میں مسلم پالیسی کی بھی حمایت کرتا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UdXmwM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments