کورونا وائرس پھر سے زور پکڑنے لگا، مزید40اموات، 2ہزار 158نئے کیسز سامنے آ گئے

اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سبب مزید 40 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کورونا کے مزید دو ہزار 158نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Bq5xXA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments