افغان نیشنل آرمی کے پانچ افسران سمیت 51 سپاہیوں کی پاک فوج سے پناہ کی درخواست 

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغان نیشنل آرمی کے کے لوکل کمانڈر نے چترال کے اروندو سیکٹر میں پاک آرمی سے رابطہ کیا جس میں پناہ اور محفوظ راستے کی درخواست کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BK2ppQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments