اسلام آباد (ڈیلی پاکسان آن لائن ) وزیرا عظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی میں کمی لانے کیلئے شجرکاری بہت ضروری ہے،چاہتاہوں کہ شجرکاری مہم میں تمام پاکستانی حصہ لیں،گلوبل وارمنگ سے بچنے کے لئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے ہوں گے،ہر پاکستانی اگر ایک درخت لگا دے تو انقلا ب آجائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3y6ZNQy
via IFTTT
0 Comments