اسرائیل سے ایک اور مسلم ملک کیلئے براہ راست پرواز یں شروع ہو گئیں

رباط ( ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل سے ایک اور مسلم ملک مراکش کیلئے بھی براہ راست پروازیں شروع ہو گئی ہیں ، پہلی کمرشل پرواز گزشتہ روز مراکش پہنچی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Tzx3ki
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments