ملک بھر میں کوروناکیسز کی شرح 7فیصد سے بھی تجاوز، 24گھنٹوں میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ جانئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائر س کے سبب مزید 44اموات جبکہ چار ہزار 119نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3l4lFbq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments