وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی ملاقات ، کیا گفتگو ہوئی ؟جانئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سعودی عرب اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے اور تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں وسیع مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے اقدامات کرنے پر زور دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eYra7B
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments