انقرہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترکی کی وزارت دفاع کے مطابق ترکی کے زیر کنٹرول شمالی شام کے علاقے میں دہشتگردوں نے ہفتے کے روز سرحد کے جنوبی علاقے میں ایک ترک فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا کہ تین ترک فوجی ہلاک جبکہ 8زخمی ہو گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iS8KXx
via IFTTT
0 Comments