امریکی سینیٹر جان کیری نے ’بلین ٹری سونامی‘ کو دنیا بھر کےلئے بہترین منصوبہ قرار دے دیا

لند ن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی صدر کے نمائندہ برائے ماحولیات اور سینیٹر جان کیری نے پاکستانی حکومت کے ’ بلین ٹری سونامی ‘ منصوبے کو دنیا بھر کے لئے بہترین منصوبہ قرار دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eWsCaQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments