کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے فخر پاکستان علی سدپارہ کی لاش مل گئی،سوشل میڈ یا پر چہ میگوئیاں 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سوشل میڈ یا پر چہ میگوئیاں جاری ہیں کہ کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستان کے معروف کوہ پیما علی سد پارہ کی لاش مل گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zAWlOf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments