اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے آزاد کشمیر میں شکست کھانے والے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے استعفوں کا مطالبہ کردیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zyANlx
via IFTTT
0 Comments