ہائی کورٹ ملازمت سے متعلق مقدمات سن سکتی ہے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ملازمت سے متعلق مقدمات میں ہائی کورٹ کے دائر اختیار کے حوالے سے فیصلہ جاری کر دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TXniNe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments