مظفر آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لیپہ وادی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈسکہ الیکشن میں انتخابی عملے کو چوری کرنے والے اب آزاد کشمیر کے انتخابات کو چوری کرنے پر نظریں لگائے بیٹھے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hZuVuj
via IFTTT
0 Comments