مریم نواز میں کون سی خواہش تڑپ رہی ہے ، شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں بتا دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ مریم نواز میں کب سے دھرنے دینے اور احتجاج کرنے کی خواہش تڑپ رہی ہے ، ہم قانون کے مطابق اقدامات کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3k3roOm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments