ڈی چوک پر اسلحہ لہرانے والے شخص کے بارے اہم تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی پولیس نے کہا ہے کہ ریڈزون میں اسلحہ لہرانے والے شخص کا ذہنی توازن خراب ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3B2yVTN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments