لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیڈر ل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں تفتیشی رپورٹ تیار کرلی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے گی، دوران تفتیش شہبازشریف مسئلہ فلسطین کا ذکر بھی کرتے رہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xAfC1Q
via IFTTT
0 Comments