آزاد کشمیر انتخابات میں کتنے فیصد ٹرن آﺅٹ متوقع ؟ چیف الیکشن کمشنر نے بتادیا

مظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے کہا ہے کہ انتخابات میں کم از کم 56 فیصد سے زائد ٹرن آوٹ ہو گا،عام انتخابات کے لیے بہترین انتظامات کیے ہیں، آزاد کشمیر کے عوام اپنا حق رائے دہی استعمال کریں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3y6jJmm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments