اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں تعینات افغان سفیر کی بیٹی سیلسلہ علی خیل نے پولیس کو تحریر ی جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد تشدد کیا ، جب مجھے ہوش آیا تودیکھا کہ گندی کے ڈھیر پر پڑی تھی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Thp4rV
via IFTTT
0 Comments