افغان سفیر کی بیٹی گھر سے پیدل نکلی ،ٹیکسی میں کہاں کہاں گئیں سب معلومات ہیں ، وزیر داخلہ کا انکشاف

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے افغان سفیر کی بیٹی کے اغواءاور تشدد کے معاملے پر کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی اپنے گھر سے پیدل نکلی تھیں ،و ہ ٹیکس میں کہاں گئیں ہمارے پاس تمام معلومات ہیں ، ملزمان ایک دو روز میں گرفتار کر لئے جائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3z6Fxi3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments