اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) دو روز قبل اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کو اغواءکیا گیا اور ساڑھے پانچ گھنٹے اپنی تحویل میں رکھنے کے بعد ملزمان سیلسلہ علی خیل کو بلیو ایریا میں زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گئے ، اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈز چل رہے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ktkemL
via IFTTT
0 Comments