مناسک حج کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ، عازمین کے قافلے منیٰ روانہ 

مکہ مکرمہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مناسک حج کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ، عازمین کے قافلے منیٰ کی جانب روانہ ہو گئے ، 60 ہزار حاجی خیموں کی بستی میں قیام اور عبادات کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36Lj3qO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments