معروف سیاست دان ممتاز بھٹوانتقال کرگئے

لاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق گورنر سندھ اور معروف سیاست دان ممتاز بھٹو 94برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UnEJqf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments