دھیر کوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے کل آزاد کشمیر میں سرکار ی جلسہ کیا بلکہ اسے جلسی کہنا چاہئے کیوں کہ عوام کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kuTXnX
via IFTTT
0 Comments