عمران خان کشمیر آکر اپنا وقت نہ ضائع کیوں کہ ۔۔۔ مریم نواز نے وادی لیپہ جلسے میں بڑی بات کہہ دی 

مظفر آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وادی لیپہ میں جلسے سے خطاب کے دوران کہا کہ آج عوامی سمندر دیکھ کر اندازہ ہو گیا ہے کہ آزاد کشمیر میں ایک بار پھر شیر آگیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TTd28I
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments