نیو یارک اپارٹمنٹ انکوائری، نیب کاامریکا سے معلومات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی احتسا ب بیورو (نیب ) کی جانب سے سابق صدر آصف علی زدار ی کے نیویارک میں مبینہ فلیٹ سے متعلق امریکہ سے مزید معلومات لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hUN64m
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments